Showing posts with label Softwares. Show all posts
Showing posts with label Softwares. Show all posts
Wednesday, 24 December 2014
Tuesday, 25 March 2014
رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فارمیٹ کریں
mUsbFixer
کی مدد سے رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو
فارمیٹ کیا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی اور میموری کارڈز کا رائٹ پروٹیکٹڈ ہو
جانا آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے یو ایس بی اور میموری کارڈ
استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اس ٹول کی مدد سے آپ ایسی یو ایس بی کو فارمیٹ
کر کے دوبارہ کام کے قابل بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شارٹ کٹس بن جانے والے
فولڈرز کو بھی اس کی مدد سے ریکوّر کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی، وستا،
سیون اور ایٹ کے ساتھ اس ٹول کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹFile Size: 575 KB
Download
Wednesday, 19 March 2014
Kaspersky Antivirus Download Free Full Version Cracked
IDM Life Time Free Activater
For Download Click Any Link Given Below;
Data File Host: http://adf.ly/duuqv
Crocko: http://adf.ly/duut0
Deposit Files: http://adf.ly/duuuc
موبائل فون، میموری کارڈ، یو ایس بی یا کمپیوٹر سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور کریں
عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے ہم اسے باآسانی ریکور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بِن خالی کر دیں تو انھیں واپس حاصل کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔ ’’EaseUS ڈیٹا ریکوری وزارڈ‘‘ ڈیلیٹ کی گئی فائلز ڈھونڈ کر انھیں ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے حتیٰ کہ اگر پارٹیشن فارمیٹ بھی ہو چکا ہو یا ایکسس نہ ہو پا رہا ہو۔ یہ پروگرام یو ایس بی فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ، ڈیجیٹل کیمرہ، موبائل فون اور ایم پی تھری پلیئر سے بھی ڈیلیٹ کی گئی فائلوں کو ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس پروگرام کو استعمال کرنا بھی بے حد آسان ہے۔ اسے چلائیں اور منتخب کریں کہ آپ کس ذریعے سے ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہیں مثلاً ڈیلیٹ کی گئی فائلز، مکمل یا پارٹیشن ریکوری۔ اس کا مفت دستیاب ورژن دو جی بی تک کا ڈیٹا ریکور کرتا ہے۔
Click to Download:
Subscribe to:
Posts (Atom)



